تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
10 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:3

اقوام متحدہ امن مشن میں شامل پاکستانی فوجی فہد افتخار بینگوئی میں شہید

جیو نیوز - راولپنڈی.........اقوام متحدہ امن مشن میں شامل پاکستانی فوجی فہد افتخار بینگوئی میں شہید ہو گئے۔ آئی ایس پی آر کے اعلامیے کے مطابق گزشتہ رات وسطی افریقی ری پبلک بینگوئی میں امن مشن پر حملہ کیا گیا۔اعلامیے میں مزید بتایا گیا کہ عالمی امن کے لیے اب تک 141پاکستانی اپنی جانیں قربان کر چکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.