11 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 22:22
سوک سینٹرکےقریب رینجرزپر فائرنگ، 1اہلکار سمیت3 زخمی
جیو نیوز - کراچی...... کراچی کے علاقے سوک سینٹرکےقریب رینجرزپر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک اہلکار سمیت3 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ واٹربورڈ کالونی میں رینجرز کی عارضی رہائشگاہ پر پیش آیا۔ ملزمان فرار ہنے میں کامیاب ہوگئے۔