تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 5:53

شادیوں کا سیزن، مرغی کا گوشت ڈھائی سو روپے فی کلو تک پہنچ گیا

جیو نیوز - کراچی......شادیوں کا سیزن شروع ہوتے ہی کراچی میں مرغی کی قیمتوں کو پر لگ گئے،، عید سے پہلے ایک سو اسی روپے ملنے والا گوشت ڈھائی سو روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے جس سے عوام کی بڑی تعداد سخت پریشان ہے وہ سوال کر رہے ہیں کہ پولٹری ریٹ میں اچانک اضافے کا ذ مہ دار کون ہےدکانداروں کا کہنا ہے کہ مرغی کے گوشت کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے، زندہ مرغی140 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.