تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:2

عوامی تحریک کے دھرنے میں مبینہ چور خاتون پکڑی گئی

جیو نیوز - اسلام آباد ......اسلام آباد میں پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں خاتون مبینہ طورپرچوری کرتے ہوئے پکڑی گئی، پٹائی کے بعد موقع سے فرار ہو گئی ۔ اسلام آباد میں پاکستان عوامی تحریک کے دھرنے میں مشکوک خاتون آئی جس پر پاکستان عوامی تحریک کی خواتین نے چوری کا شبہ ظاہر کیا ، دھرنے میں عوامی تحریک کی خواتین نے مبینہ چور خاتون کی پٹائی کر دی ۔ دھرنے کی شرکا ء خواتین سے ہاتھا پائی کے بعد خاتون فرار ہو گئی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.