تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:32

چارباغ سوات میں سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک

جیو نیوز - سوات ......سوات کے علاقے چارباغ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں 3دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق گزشتہ تحصیل چار باغ کے علاقے منگل تان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے امن کمیٹی کا رکن محمد ایوب خان جاں بحق ہوگیا تھا۔واقعہ کے بعد سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ۔اس دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردو ں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 3دہشت گرد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.