12 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:53
زیبسٹ نے تعلیم کے میدان میں اہم کردارادا کیا،بختاور
جیو نیوز - کراچی ..... سندھ اسمبلی میں طلبہ کی تقریب میں بلاول بھٹو زرداری اوربختاوربھٹوزرداری بھی شریک ہیں،اس موقع پر بختاور بھٹو زرداری نے مختصر خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ تقریب کے انعقاد پر سندھ اسمبلی کے اسپیکرکا شکریہ ادا کرتی ہوں،زیبسٹ کے وائس چانسلر کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے تعلیم کے میدان میں اہم کردارادا کیا۔میری والدہ نے زیبسٹ کی بنیاد اپنے والد کی یاد میں رکھی ، زیبسٹ کے کیمپس پورے پاکستان میں ہیں۔