تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 15:33

سانحہ قاسم باغ ،لواحقین سے تعزیت کیلئے عمران خان ملتان پہنچ گئے

جیو نیوز - ملتان......سانحہ قاسم باغ ملتان میںجاں بحق افراد کے لواحقین سے تعزیت کیلئے عمران خان ملتان کے علاقے قاسم بیلہ پہنچ گئے،جہاں انہو ں نے سانحہ قاسم باغ میں جاں بحق ہونیوالے سلیم اللہ کے اہل خانہ سے تعزیت کی ۔شاہ محمود قریشی سمیت پاکستان تحریک انصاف کے دیگر راہنما بھی عمران خان کے ہمراہ موجود ہیں۔تحریک انصاف کے سربراہ قاسم باغ ملتان میں بد نظمی کے باعث جاںبحق افراد کے جنازے میںشرکت نہیں کر سکے تھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.