تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
12 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 19:33

عمران خان کی جاں بحق افرادکےلواحقین سےتعزیت، امداد کا اعلان

جیو نیوز - ملتان...... تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عمران خان نےسانحہ ملتان میں جاں بحق افرادکےلواحقین سےتعزیت کی اور جاں بحق افرادکےلواحقین کےلیےامدادکااعلان کیا۔ شاہ محمود کا کہنا تھا کہ عمران خان نےلواحقین کودبئی یامسقط میں ملازمت دلانےکاوعدہ کیاہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملتان میں اتنابڑاجلسہ پہلےکبھی نہیں ہوا، شہری خودچل کرجلسےمیں آئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.