تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 6:52

حاجیوں کاسامان جدہ میں ہی رہ گیاپرواز میں 8 گھنٹےکی تاخیر

جیو نیوز - کراچی....... قومی ائیر لائن نے ایک مرتبہ پھر لاجواب سروس کا مظاہرہ کیا۔ قومی ائیر لائن کی پرواز پی کے 3012 نےآج حاجیوں کو 8 گھنٹے کی تاخیر سے کراچی تو پہنچا دیا مگر حاجیوں کاسامان جدہ میں ہی چھوڑ آئی ۔ مسافر کئی گھنٹوں تک اپنے سامان کو تلاش کرتےرہے، یہ معلوم ہونے پر کہ سامان جدہ میں ہی رہ گیا ہے۔مسافروں نے شدید احتجاج کیا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.