تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 9:33

آزاد کشمیر :کوٹلی میں مکان کی چھت گرنے سے3افرادجاں بحق

جیو نیوز - کوٹلی..........آزاد کشمیر کے علاقے کوٹلیمیں مکان کی بوسیدہ چھت گرنے سےماں اور دوبیٹے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوٹلی آزاد کشمیر کے گاوں گوئی موہاڑ میں مکان کی بوسیدہ چھت گرگئی۔ واقعے میں گھر کاسربراہ ظفر امین زخمی جبکہ اس کی بیوی اور دوبیٹے زخمی ہوگئے۔ حادثے میں جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمی ہونےوالےظفر کو قریبی اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.