13 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 9:43
کراچی :صدرمیں فا ئرنگ سے ایک شخص جاں بحق
جیو نیوز - کراچی ..........کراچی کے مختلف علاقوں میں فا ئرنگ اور پر تشدد واقعات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق صدر کے علاقے ایمپریس مارکیٹ میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، جبکہ بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 12میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہو گیا۔