تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 10:22

عمران،قادری کیخلاف مقدمۂ بغاوت کے اندراج کے کیس کی سماعت

جیو نیوز - لاہور........لاہور ہائی کورٹ میں عمران خان اورطاہرالقادری کےخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس شمس محمود مرزا نے لارجر بنچ کی تشکیل کے لیے معاملہ چیف جسٹس کو بھجوادیا۔سماعت کے دوران درخواست گزارنے مؤقف اختیار کیا کہ عمران خان اور طاہرالقادری عوام کو ریاست کےخلاف اکسا رہےہیں،عدالت ان کے خلاف آئین کے آرٹیکل6 کے تحت مقدمہ درج کرنے کا حکم صادر فرمائے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.