تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 10:43

کراچی :گلستان جوہر میں بینک ڈکیتی کی کوشش ناکام

جیو نیوز - کراچی........کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں بینک میں ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق گلستان جوہر میں جوہرچورنگی کے قریب واقع ایک نجی بینک کی برانچ میں4مسلح ڈاکوئوں نے ڈکیتی کی کوشش کی جسےناکام بنادیاگیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈاکو ئوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی گارڈ زخمی ہواہے۔تاہم ڈاکوفرار ہونے کامیاب ہوگئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.