تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:32

کراچی: رنچھوڑ لائن میں فائرنگ سے زخمی فائرفائٹر دم توڑگیا

جیو نیوز - کراچی ........کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں فائرنگ سے زخمی ہونے والا فائرفائٹر دم توڑگیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ رات فائر فائٹر فراز خان بوہراپیر کے علاقے میں فائرنگ سے زخمی ہوا تھا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تھا، تاہم آج صبح وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.