تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 13:13

مصر: بسوں میں تصادم، 30 افراد ہلاک،درجن سے زائد زخمی

جیو نیوز - قاہرہ.........مصر میں بسوں کے تصادم میں 30افراد ہلاک اور درجن سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔ سیکیورٹی حکام کے مطابق مصر کے جنوبی علاقے میں یہ حادثہ پیش آیا۔ صحرائی ہائی وے پرEdfuقصبے کے قریب سے گزرتے ہوئے دو بسیں آپس میں ٹکرا گئیں اورایک تیسری بس ان کے ملبےمیں جا گھسی، حادثے میں 30افراد ہلاک اور درجن بھر سے زائد زخمی ہوگئے۔ حادثے کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.