تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 13:23

چکوٹھی:امن برج پر پاک انڈیا حکام کی فلیگ میٹنگ

جیو نیوز - چکوٹھی.........چکوٹھی میں امن برج پر پاکستان اور انڈیا کے حکام کی فلیگ میٹنگ ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق میٹنگ کےاختتام پر کنٹرول لائن عبورکرنے والوں کے ناموں کی فہرست جاری کی جائے گی۔ سرینگر میں سیلاب کے بعد آزادجموں وکشمیر اورمقبوضہ کشمیرمیں مسافروں کا تبادلہ ہوگا،سرینگر میں سیلاب کے بعد دونوں اطراف کے لوگ پہلی بار ایل اوسی عبورکریں گے،مسافروں کا تبادلہ آج کسی بھی وقت ہونے کا امکان ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.