تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 15:44

سپریم کورٹ کے نام کی تختی سےحروف غائب ہونے کا نوٹس

جیو نیوز - اسلام آباد..........رجسٹرارسپریم کورٹ نےسپریم کورٹ کےنام کی تختی سےحروف غائب ہونے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔رجسٹرارسپریم کورٹ نے ڈپٹی رجسٹرار کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایک ہفتے میں معاملے کی رپورٹ جمع کرائیں۔ سپریم کورٹ کی سیکیورٹی پر مامور ایس پی سے بھی جواب طلب کیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.