تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
13 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 22:33

نوجوان پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہوا،بابر غوری

جیو نیوز - کراچی.......ایم کیو ایم کے سینیٹر بابر خان غوری نے کہا ہے کہ نارتھ ناظم آبادمیںجاںبحق ہونے والا نوجوان پولیس کی فائرنگ سے جاں بحق ہواہے،ذمہ داروں کے خلاف کارروائی تک لاش نہیں اٹھائیں گے۔فائیواسٹارچورنگی پرجاں بحق نوجوان کےلواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کےلئے وقوع پر پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ جب تک پولیس اہلکاروں کےخلاف کارروائی نہیں ہوگی لاش نہیں اٹھائیں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.