تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 6:53

حیدرآباد،مضر صحت کھانا کھانے سے40 افراد کی حالت خراب

جیو نیوز -
حیدرآباد....... حیدرآبادکے علاقے لطیف آباد میں شادی کی تقریب میں مضر صحت کھانا کھانے سے40 سے زائد افراد کی حالت خراب ہو گئی ۔ مضر صحت کھانا کھانے سے بیمار ہونے والوں کو فوری طور پراسپتال منتقل کر ویا گیا ہے،جہاں ڈاکٹر ان کا علاج اور ان کے بیمار ہونے کی وجوہات کا جائزہ لے رہے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.