14 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 7:23
پٹیل پاڑہ میںرینجرزکاٹارگٹڈآپریشن،،متعدد افراد زیر حراست
جیو نیوز - کراچی ........ لسبیلہ کے علاقے پٹیل پاڑہ میں رینجرز نےٹارگٹڈآپریشن شروع کردیا ہے، اس دوران متعدد افراد کوحراست میں لے لیا گیا ہے ۔ درائع کے مطابق رینجرزنےعلاقےکے تمام داخلی اورخارجی راستوں کو بند کرکےتلاشی شروع کردی ہے، لوگوں اندر جانے نہیں دیا جا رہا۔