تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 11:23

کراچی میں گرد آلود ہوا ؤں کا ڈیرہ، درجۂ حرارت گر گیا

جیو نیوز - کراچی.........کراچی میں گرد آلود ہوا ؤں نے ڈیرہ جمالیا جن کی وجہ سے درجۂ حرارت گر گیاہےجبکہ حد نظر کم ہوگئی۔ گردآلود ہواؤں سے سانس کے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔آج صبح کراچی میں ہواؤں کا رخ بدل گیا۔ جنوب مغرب میں سمندر سے چلنے والی روایتی ہوا کی جگہ اب شمال مشرق سے ہوا چلنا شروع ہوگئی ہے۔ اس گرد آلود ہوا سے حد نظر اور درجۂ حرارت کم ہوا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.