تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 13:13

راولپنڈی:شادی کی تقریب میں گیس سلنڈر دھماکا،متعدد زخمی

جیو نیوز - راولپنڈی........راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر شادی کی تقریب کے دوران دھماکاہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیوذرائع کے مطابق زخمیوںمیں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے ہولی فیملی اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ دھماکا گیس سلنڈر پھٹنے کے باعث ہوا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.