جیو نیوز - کراچی...... پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری لیاری کا دورہ کررہے ہیں۔ لیاری آمد پر بلاول بھٹو زرداری کا شاندار استقبال کیا گیا ہے۔