تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 17:23

سیالکوٹ: چارواہ سیکٹرمیں بھارتی فورسزکی فائرنگ اورگولہ باری

جیو نیوز - سیالکوٹ......سیالکوٹ کےچارواہ سیکٹرمیں بھارتی فورسزنے بلااشتعال فائرنگ اورگولہ باری کی ہے۔ چناب رینجرزنے بھرپورجوابی کارروائی کرکے بھارتی توپیں خاموش کرادیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.