تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 17:33

کراچی: رن پٹھانی اسٹیشن پر بزنس ٹرین مال گاڑی سےٹکراگئی

جیو نیوز - کراچی...... رن پٹھانی اسٹیشن کےقریب بزنس ٹرین کھڑی مال گاڑی سےٹکراگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریلوےذرائع کے مطابق حادثےکےباعث کراچی سےاندرون ملک ٹرینوں کی آمدودرفت معطل ہوگئی ہے جبکہ ایمرجنسی ٹرین حادثےکی جگہ روانہ کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.