تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 19:13

حیدرآباد: فائرنگ سےزخمی حساس ادارےکا افسردم توڑ گیا

جیو نیوز - حیدرآباد.......حیدرآباد میں سینٹرل جیل کے قریب فائرنگ سےزخمی قانون نافذکرنیوالےادارےکےافسرنےدم توڑدیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والےسیکنڈلیفٹیننٹ کی تربیت مکمل کرنےکےبعدگھرپہنچےتھے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.