جیو نیوز - ہنگو...... دوآبہ میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کی ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران خود کش حملہ آورسمیت 2 دہشتگردہلاک ہوگئے۔