تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
14 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 23:53

پاک بھارٹ ڈائریکٹرملٹری آپریشنزکا ہاٹ لائن پررابطہ

جیو نیوز - اسلام آباد...... پاک بھارٹ ڈائریکٹرملٹری آپریشنزکا ہاٹ لائن پررابطہ ہواہے۔ عسکری حکام کا کہنا ہے کہ معمول کے مطابق پاک بھارت ڈائریکٹرملٹری آپریشنزکا ہاٹ لائن پر ہفتہ وار رابطہ ہوا، جس میں پاکستان کے ڈائریکٹرملٹری آپریشنز نےلائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پربھارت کی بلااشتعال فائرنگ پر تشویش کااظہارکیا۔ انہوں نے کہا کہ بھارت لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر رہنے والی آبادی کو مسلسل نشانہ بنا رہا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.