15 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 7:33
دبئی جانےوالی پروازکی روانگی میں6گھنٹےکی تاخیر
جیو نیوز - کراچی...... دبئی جانےوالی نجی ایئرلائن کی پروازکی روانگی میں6گھنٹےکی تاخیرہوگئی مسافروں نےایئرپورٹ لاؤنج میں احتجاج کیا اورانتظامیہ کےخلاف نعرے بازی کی، معلوم ہوا ہے کہ پروازتکنیکی وجوہات کےباعث تاخیرکاشکارہے،ایئرپورٹ انکوائری کے مطابق پروازکورات ساڑھے12بجےروانہ ہوناتھاجواب صبح ساڑھے6بجےروانہ ہوگی۔