تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:43

لاہور: بیوی سے جھگڑے کے بعد شوہر نے خودکشی کرلی

جیو نیوز - لاہور ........ لاہور کےعلاقے گرین ٹاؤن میں ایک شوہر نے بیوی سے جھگڑے پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق گرین ٹاؤن کے رہائشی شوہر نوید الحسن کا بیوی سے جھگڑا ہوا۔ جس پر اس نے دل برداشتہ ہوکر خود کو گولی مارلی۔ وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگیا۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.