تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 15:4

ملتان: طیارے سے جاوید ہاشمی کے انتخابی نشان والے پمفلٹ پھینکے گئے

جیو نیوز - ملتان...........ملتان میں نجی طیارے سے جاوید ہاشمی کے انتخابی نشان والے پمفلٹ پھینکے گئے ہیں۔ نجی طیارے سے پمفلٹ شہرکے مختلف علاقوں میں گرائے گئے جنہیں لوگوں کی بڑی تعداد نے اٹھایا ہے۔ واضح رہے کہ ملتان کے حلقے این اے149 میں کل ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.