15 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 21:57
کراچی: آرٹس کونسل کےقریب فائرنگ، 2 افراد زخمی
جیو نیوز - کراچی...... کراچی میں آرٹس کونسل کےقریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق واقعہ ایم آرکیانی روڈ پر آرٹس کونسل کےقریب پیش آیا۔ زخمیوں کو طبی امدا کیلئے فوری طور پر اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔