تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 22:17

حیدرآباد: فائرنگ سے ایم کیوایم کا کارکن جاں بحق

جیو نیوز - حیدرآباد...... حیدرآباد میں سیشن کورٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایم کیوایم کاکارکن جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جاں بحق شخص کی شناخت حسن عرف کاکا سے ہوئی ہے جو تلک چاڑی میں اپنےگھرجارہاتھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.