تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
15 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 23:46

سیلاب متاثرین کو چیک نہیں، امدادی رقم نقد دی، زعیم حسین

جیو نیوز - لاہور...... پنجاب حکومت کے ترجمان زعیم حسین قادری کا کہنا ہے کہ طاہر القادری، خدارا جھوٹ بولنا بند کریں، سیلاب متاثرین کو چیک نہیں بلکہ امدادی رقم نقد دی گئی ہے۔ لاہور سے جاری بیان میں ترجمان پنجاب حکومت زعیم حسین قادری کاکہنا تھا کہ طاہر القادری کی تمام تر سیاست جھوٹ پر مبنی ہے، سیلاب متاثرین کو نقد رقم دی، چیک کیش نہ ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.