15 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 23:46
کراچی :سپریم کورٹ رجسٹری کےسامنےفائرنگ ،دو پولیس اہلکار زخمی
جیو نیوز - کراچی......کراچی میں آرٹس کونسل کے قریب سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کےسامنےفائرنگ کے واقعے میں دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد زخمی ہوگئے،پولیس کے مطابق زخمی ہونےوالے2افرادکواسپتال سےگرفتارکرلیا گیا ہے،اورشبہ ہے کہ یہ دونوں افراد فائرنگ میں ملوث تھے،دوسری جانب ذرائع نے بتایا کہ سپریم کورٹ کی عمارت کے سامنے فائرنگ کا پُر اسرار واقعہ پیش آیاہے اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہے۔