تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 1:6

سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2014 کے نتائج کا اعلان

جیو نیوز - اسلام آباد....... فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس کے تحریری امتحان 2014 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے، کامیابی کا تناسب 3 اعشاریہ 3 فیصد رہا ۔ فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے مطابق اس سال مقابلے کے امتحان میں کل 13 ہزار 170 امیدوارشریک ہوئےجبکہ 439 کامیاب ہوئے ، ان میں 294 مرد اور 145 خواتین شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.