16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 9:7
چارسدہ میں اسکول وین الٹنے سے10طلبہ زخمی ہوگئے
جیو نیوز - چارسدہ .......چارسدہ میں اسکول وین الٹنے سے10طلبہ زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثہ تخت بھائی روڈ پر خان ماہی کے قریب پیش آیا ۔اسکول وین الٹنے سے10طلبہ زخمی ہوگئے۔حادثے میں زخمی ہونےوالے طلبہ کو ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر اسپتال چارسدہ منتقل کردیاگیاہے۔