تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 14:58

حیدرآباد:ایم کیوایم کےکارکن حسن مجتبیٰ کی نمازجنازہ ادا کردی گئی

جیو نیوز - حیدرآباد......ایم کیوایم کےکارکن حسن مجتبیٰ کی نمازجنازہ تلک چاڑی میں ادا کردی گئی، حسن مجتبیٰ کے جنازے میںایم کیوایم رابطہ کمیٹی اورقومی وصوبائی اسمبلی کےاراکین سمیت دیگرذمےداران نے شرکت کی۔ حسن مجتبیٰ کوگزشتہ روزڈپٹی کمشنرہاؤس کےقریب فائرنگ کر کےقتل کردیاتھا جس کے سوگ میںحیدرآباد کے علاقے تلک چاڑی، لبرٹی مارکیٹ،ٹاورمارکیٹ اور دیگر ملحقہ علاقوں میں دکانیں اوربازاربند ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.