تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 16:4

ملتان ضمنی الیکشن ،پولنگ اسٹیشن نمبر 132پرپولنگ روک دی گئی

جیو نیوز - ملتان.....ملتان کے حلقہ این اے149میں خواتین کےپولنگ اسٹیشن نمبر 132پرپولنگ روک دی گئی ہے پولنگجاویدہاشمی اورعامرڈوگرکےحامیوں کی جانب سے ایک دوسرےپرجعلی ووٹ ڈالنےکےالزامات عائد کئے جانے کے بعد روکی گئی ۔ حالات کشیدہ ہونے پررینجرزکےاہل کاربھی پولنگ اسٹیشن نمبر 132پر پہنچ گئے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.