تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 17:4

ملتان ضمنی الیکشن ،پولنگ اسٹیشن نمبر132پرپولنگ دوبارہ شروع

جیو نیوز - ملتان .....ریٹرننگ افسر حلقہ این اے 149محمد شاہد نے کہا ہے کہ خواتین کےپولنگ اسٹیشن نمبر132پرپولنگ کا عمل آدھےگھنٹے رکنے کے بعد دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے،تاہم پولنگ کاوقت نہیں بڑھایاجائےگا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا ہے کہ جاویدہاشمی اورعامرڈوگرکےحامیوں کےایک دوسرے خلاف جعلی ووٹ ڈالنےکےالزامات کےبعدپولنگ روک دی گئی تھی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.