تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 17:54

پولنگ اسٹیشن 69 ، بوتھ 3 کا اسکور ہاشمی15،ڈوگر 9ووٹ

جیو نیوز - ملتان ......ملتان کےحلقے این اے 149 کے پولنگ اسٹیشن 69 کے پولنگ بوتھ نمبر 3 کا غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ آگیا ہے،جس میںجاوید ہاشمی نے15 اورعامر ڈوگر نے 9 ووٹ حاصل کیئے۔اس پولنگ بوتھ میںرجسٹرڈ ووٹوں کی تعداد 50ہے جبکہ ڈالے گئے ووٹوں کی تعداد 27ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.