16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 18:14
11 پولنگ اسٹیشن کے نتائج، عامر ڈوگر 2077، ہاشمی کے 1490 ووٹ
جیو نیوز - ملتان..... حلقہ این اے 149کے 11 پولنگ اسٹیشن کے مکمل نتائج جیو نیوز کو موصول ہوگئے۔ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق عامر ڈوگر نے 2077 ووٹ اور جاوید ہاشمی نے 1490 ووٹ حاصل کیے۔