16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 20:24
ملتان : غیر حتمی نتائج،عامر ڈوگر 20511جاوید ہاشمی 14689ووٹ
جیو نیوز - ملتان .......این اے 149 ملتان کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے اس حلقے کے 286پولنگ اسٹیشن میں سے 115 پولنگ اسٹیشن کے مکمل نتائج موصول ہوگئے ،جس کے مطابق عامر ڈوگر نے20511 ووٹ حاصل کیے اورمخدوم جاوید ہاشمی نے انکے مقابلے میں 14689 ووٹ حاصل کیے۔نتائج ابھی مستقل موصول ہورہے ہیں اور حلقے کے ووٹو ں کی گنتی جاری ہے۔