تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 21:4

پشاور شہر میں دھماکاسنا گیا ،ریسکیو ذرائع

جیو نیوز - پشاور...... پشاور شہر میں دھماکاسنا گیا ہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پشاور میں ہشت نگری کے علاقے میں دھماکا سنا گیا ہے اتہم فوری طور پر دھماکے کی نوعیت کا اندازہ نہیں ہوسکا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.