تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 21:44

ملتان:غیر حتمی نتائج،عامر ڈوگر33413،جاوید ہاشمی 25822ووٹ

جیو نیوز - ملتان .......این اے 149میں جمعرات کو ہونے والےضمنی الیکشن کے اب تک موصولہ غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق 189 پولنگ اسٹیشن کے مکمل نتائج موصول ہوچکے ہیں ۔جن کے مطابقعامر ڈوگر 33413 ووٹ لےکر آگے ہیں،جبکہ دوسری جانب جاوید ہاشمی 25822 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں ۔واضح رہے کہ نتائج کی موصولی کی سلسلہ جاری ہے۔


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.