تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
16 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 23:44

ملتان :عامر ڈوگر 38800،جاوید ہاشمی28536ووٹ

جیو نیوز - ملتان.......ملتان کے حلقہ این اے149ضمنی کے انتخاب میں 200 پولنگ اسٹیشن کے سرکاری نتائج کے مطابق آزادامیدوارعامرڈوگرنے38800 ووٹ حاصل کیے،ریٹرننگ آفیسر محمد شاہدنے بتایا کہ آزاد امیدوار جاویدہاشمی نے28536 ووٹ حاصل کیے۔جبکہ پیپلزپارٹی کےجاویدصدیقی صرف 4708 ووٹ حاصل کرسکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.