تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 0:4

شکست تسلیم ،عامر ڈوگر کو مبارکباد دیتا ہوں،جاوید ہاشمی

جیو نیوز - ملتان .......سینئر سیاستداں اور ملتان سے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے والے امیدوار جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ میں شکست تسلیم کرتا ہوں ،اورعامر ڈوگر کو انتخاب جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں،انھوں نے کہا کہ میں مسلم لیگ(ن)کا بہت شکرگزار ہوں، اپنے حلقے کی بنیاد پر الیکشن لڑ رہا تھا،تاہم میں اکیلا تھا،پی ٹی آئی کے کارکنوں کا غصہ نظرآرہا تھا،انھوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن)کے دوستوں کو مجھ سے گلے ہیں مگر اس کیلیے وقت چاہیے تھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.