تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 0:54

آزاد امیدوار نے آزاد امیدوار کو ہرادیا،تحریک انصاف کا جشن

جیو نیوز - ملتان.....آزاد امیدوار نے آزاد امیدوار کو ہرادیا،غیر سرکاری نتائج کے مطابق عامر ڈوگر نے سینئر رہنما جاوید ہاشمی کو چودہ ہزار ووٹو ں سے ہرادیا۔ادھر تحریک انصاف کے مقامی کارکنوں اور رہنمائوں نے اس فتح پر جشن منایا۔دریں اثنا این اے149ملتان2کے ضمنی انتخابمیںعامرڈوگر52ہزار321ووٹ لےکرکامیاب ہوئے ہیں،ریٹرننگ آفیسرمحمدشاہدکے مطابقجاویدہاشمی38ہزار393ووٹ لےکردوسرےنمبرپر رہے،جبکہ پیپلزپارٹی کے امیدوارجاویدصدیقی نے6ہزار326ووٹ حاصل کیے،ایک اور امیدوارشیخ طاہررشیدنےایک ہزار440ووٹ حاصل کیے۔دریں اثنا سینئر سیاستداں جاوید ہاشمی نے کہا کہ میں شکست تسلیم کرتا ہوں ،اورعامر ڈوگر کو انتخاب جیتنے پر مبارکباد دیتا ہوں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.