تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
17 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 7:4

خرگوش شیرکوکھاگیا،ملتان پرلگاداغ مٹ گیا،شاہ محمودقریشی

جیو نیوز - ملتان.....پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوارکو کامیاب بناکر ملتان کے عوام نے ثابت کردیا کہ ایک گیند اور ایک ووٹ سے دو وکٹیں گرسکتی ہیں۔ عمران خان ن لیگ اور پیپلزپارٹی کو بیک وقت شکست دے سکتے ہیں۔خرگوش شیرکوکھاگیاہےاین اے 149 کی نشست جاوید ہاشمی کے استعفے کے بعد خالی ہوئی جو انہوں نے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر جیتی تھی۔ تاہم ملک عامر ڈوگرملتان کے باغی کوا ن کی نشست پرپی ٹی آئی کی مددسےہرانےمیں کامیاب رہےہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.