17 اکتوبر 2014
وقت اشاعت: 7:24
کراچی: لیاری میں رینجرزکامبینہ مقابلہ،گینگ وارکاملزم ہلاک
جیو نیوز - کراچی ....... لیاری کے علاقے چاکیواڑہ میں رینجرز کے مبینہ مقابلے میں گینگ وار کا ایک ملزم مارا گیا، پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کی شناخت نعیم منصور کے نام سے ہوئی ہے،اس کا تعلق گینگ وارکے عزیر بلوچ گروپ سے تھا۔پولیس حکام کا دعویٰ ہے کہ ہلاک ہو نے والا ملزم 7 سے زائد افراد کے قتل،بھتا خوری،اغوا برائے تاوان کی متعدد وارداتوں میں مطلوب تھا، ملزم کے قبضے اسلحہ بھی ملا ہے۔